خاتون سمیت چارافرادکابھٹہ مزدورکے گھردھاوا ، انصاف فراہمی کا مطالبہ

گگومنڈی(نامہ نگار)195۔ای بی کے رہائشی بھٹہ مزدور سلیم انصاری محنت مزدوری کی خاطرگھرسے باہرتھاگھرمیں اس کی بیوی شاہدہ پروین اپنے کمسن بچوں سمیت موجودتھی کہ اس دوران احسان آرئیں خرادیہ ساکن299۔ای بی ،شاہدہ بی بی زوجہ سلیم جوئیہ ساکن 265۔ای بی،بابرموچی ساکن195۔ای بی اپنے نامعلوم ساتھی سمیت وہاں آگئے بابرموچی اورنامعلوم شخص باہرپہرہ دیتے رہے جبکہ احسان آرائیں اورشاہدہ بی بی نے زبردستی گھرمیں داخل ہوگئے بھٹہ مزدورکی بیوی اورکمسن بچوں کوان کاموبائل چھین کرایک کمرے میں یرغمال بنالیا، شاہدہ پروین نے ڈی پی اووہاڑی سے انصاف کی اپیل کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن