کہروڑپکا ( نیوزرپورٹر) ماڈل سٹی بنانے میں اے سی میاں محمد اشرف صالح کی خدمات قابل ستائش ہیں ان خیالات کا اظہار سجادہ نشین آستانہ عالیہ اویسیہ قا دریہ مسہ کوٹھا شریف و ضلعی ممبر امن کمیٹی لودھراں میاں پیر خورشیداحمداویسی نے اے سی اشرف صالح سے ملاقات کے دوران کیا شہر میں جگہ جگہ وال چاکنگ اور لائٹس کی تنصیب سے خوبصورتی میں بھرپور اضافہ ہوا ہے