امریکی محکمہ دفاع نے بچت کیلئے اربوں ڈالرز کے معاہدے ختم کر دئیے

  واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی محکمہ دفاع نے بچت کے لیے اربوں ڈالرز کے معاہدے ختم کردئیے۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے محکمہ دفاع میں اربوں ڈالرز کے معاہدے فضول خرچی قرار دیکر فوری طور پر منسوخ کردیے۔

ای پیپر دی نیشن