حلقہ گرداور اور پٹواری کو کارسرکار  کی انجام دہی سے روکنے، دھمکیاں دینے والے 2 ملزمان گرفتار  

فتح جنگ(نامہ نگار)گرداور عاشر سہیل نے تھانہ  فتح جنگ میں درخواست دی کہ عثمان علی کی درخو است پر مورخہ 06.05.2025 کو موضع دیوال ہمراہ پٹواری گئے تو نشاندہی کی کارروائی شروع کی اسی اثنا میں امجد خان اور مختیار خان آگئے اور کار سرکار میں مزاحمت کرتے ہوئے دھمکیاں دیں اور نشاندہی بند کرا دی جس پر تھانہ فتح جنگ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش عمل میں لاتے ہوئے  ملزمان امجد خان  اور مختیار خان کو گرفتار کے آہنی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔

ای پیپر دی نیشن