راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، زیر حراست شخص سے سامان آتش بازی برآمد کر لیا، ایس پی راول محمد حسیب راجہ کا کہنا تھا کہ آتش بازی کے زریعے شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔