وزیرآباد : پولیس نے 50 سالہ شخص کو ڈکیت سمجھ کرقتل کردیا‘ورثا ء کااحتجاج

وزیرآباد (نامہ نگار) پولیس نے 50 سالہ شخص کو ڈکیت سمجھ کر گولی مارکرقتل کردیا۔ ورثا ء نے تھانہ کے سامنے 4 گھنٹے روڈ بند کر کے شدید احتجاج کیا۔پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے گوجرانوالہ منتقل کر دیا‘ 15 کی کال پر پولیس وقوعہ پر پہنچی تو تینوں افراد نے دوڑ لگا دی‘ ایس ایچ او احمد نگر کا موقف۔گزشتہ رات احمد نگر کے علاقہ کالونی کے پاس پولیس کی فائر نگ سے خاور نامی شخص جاںبحق ہوگیا۔

ای پیپر دی نیشن