چیئرمین سینٹ نے پی ٹی آئی کی  ثانیہ نشتر کا استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد(خبرنگار)پی ٹی آئی کی رکن سینیٹر ثانیہ نشتر کا سینٹ سے استعفیٰ منظور ہو گیاثانیہ نشتر نے سینیٹرشپ سے استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو گزشتہ سال بجھوایا تھاآئین کی شق 64(1)کے تحت انکی نشست کو فوری طور خالی قرار دے دیا گیا

ای پیپر دی نیشن