کتاب ہدایت 

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 بیشک گناہ گار گمراہی میں اور عذاب میں ہیں۔ o جس دن وہ اپنے منہ کے بل آگ میں گھسیٹے جائیں گے (اور ان سے کہا جائے گا) دوزخ کی آگ لگنے کے مزے چکھو۔ o بیشک ہم نے ہر چیز کو ایک (مقررہ) اندازے پر پیدا کیا ہے۔ o 

ای پیپر دی نیشن