فرانس کے ساحل سے 2 مشتبہ  تارکین وطن کی نعشیں برآمد

پیرس(آئی این پی )  فرانسیسی حکام نے کہا ہے کہ شمالی ملک کے ساحل سے دو مشتبہ افراد کی نعشیں بر آمد ہوئی ہیں جبکہ سمندر میں 230 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی فرانس کے ساحل پر ایسے دو افراد کی نعشیں ملی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن