کھاریانوالہ: رینجرز‘ پولیس کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی‘ 6 گرفتار

کھاریانوالہ (نمائندہ خصوصی) لیسکو کھاریانوالہ نے رینجرز اور ایلیٹ فورس کے ہمراہ کریک ڈاؤن کے دوران 25 لاکھ روپے ریکوری کی جبکہ 10 بجلی چور پکڑے گئے۔ چھ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ رینجرز اور ایلیٹ فورس کے ہمراہ قادر آباد وزیرا ورکاں، بلڑکے،کلپی ڈوگراں، مالووال، باہومان میں کریک ڈاؤن کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن