کمشنرلاہورکا دورہ قذافی سٹیڈیم‘ٹرائی سیزیز انتظامات کا جائزہ لیا

لاہور(خبرنگار)کمشنر لاہور زید بن مقصود نے ٹرائی سیریز جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ ون ڈے میچ انتظامات و جائزہ کے حوالے سے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ افسران نے میچ انتظامات بارے بریفنگ دی۔ کمشنر لاہور نے کہابہترین انتظامات کیے گئے ہیں، پی سی بی کے ساتھ مکمل رابطہ میں اور فعال ہیں۔

ای پیپر دی نیشن