ؔ  سرکی روڈ: ریڑھی پر کریکر  حملہ ، بچہ  زخمی 

کوئٹہ(آئی این پی) کوئٹہ کے سرکی روڈ پر ایک ریڑھی پر کریکر سے حملہ ، بچہ معمولی زخمی ہوگیا ہے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سرکی روڈ پر چلتن گھی مل کے قریب ایک ریڑھی پر کریکر سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک بچہ معمولی زخمی ہوگیا جسے فوری طو رپر سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جارہی ہے ، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور اس سلسلے میں تحقیقات شروع کردی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن