کاہنہ : طلباء کی ہوائی فائرنگ‘14گرفتار

کاہنہ(نامہ نگار) کاہنہ کے نجی سکول میں میٹرک کے امتحانات کے بعد سکول میں الوداعی پارٹی چل رہی تھی ‘ کچھ طلباء ہلوکی کے قریب رنگ روڈ پر اکھٹے ہو گئے اور ہوائی فائرنگ شروع کردی‘ رنگ روڈ ٹریفک سست روی کاشکارہوگئی۔ فائرنگ کی اطلاع پرپولیس نے دن دہاڑے فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلانے کے واقعہ میں ملوث 14کے قریب طلباء کو گرفتار کرکے ہوائی فائرنگ کرنے اور روڈ بلاک کرنے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن