لاہور(کامرس رپورٹر) منسٹری آف ہیلتھ پاکستان ڈی آر اے پی نے فیسنز میلیئر گروپ کے پروجیکٹ فیسنز میلیئر فارماسیوٹیکل کو ویٹرنری فارماسیوٹیکل میڈیسن تیار کرنے کا لائسنس جاری کر دیا۔ فیسنز میلیئر فارماسیوٹیکل میں جدید انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کی مشینری اور کوالیفائیڈ ماہرین کی نگرانی میں ویٹرنری میڈین انٹرنیشنل معیار کے مطابق تیار کی جائیں گی۔