کراچی‘سرگودھاسمیت44اضلاع میںپولیووائرس کی تصدیق

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ملک کے مختلف اضلاع میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ گوادر‘ خضدار اور قلعہ سیف اﷲ کے نمونوں میں بھی پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ ایبٹ آباد ‘ بنوں‘ ٹانک‘ سرگودھا‘ کراچی ایسٹ‘ کراچی ساؤتھ کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ 44 اضلاع سے 49 نمونے حاصل کئے گئے۔ ماحولیاتی نمونے 10 سے 18 فروری کے دوران جمع کئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن