راولپنڈی میں 2  تا 9 مارچ تک پرائس کنٹرول کا ڈیٹا جاری

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ضلعی انتظامیہ کا راولپنڈی میں 2 مارچ تا 9 مارچ تک پرائس کنٹرول کا ڈیٹا جاری ہوگیاجس کے مطابق 2 مارچ تا 9 مارچ تک 141613 انسپکشن کی گئی41 لاکھ 72 ہزار خلاف ورزی پر جرمانہ کیے گئے ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر 29 ایف آئی آر کا اندراج کیا جاچکا راولپنڈی میں 412 جکوں کو سیل کیا جاچکا ہے 235 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے

ای پیپر دی نیشن