ون ویلنگ کرنیوالے3 ملزمان گرفتار،مقدمہ درج،ایک لڑکی بھی شامل

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ کھنہ پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گرفتار ہونے والوں میں ایک لڑکی بھی شامل ہے۔

ای پیپر دی نیشن