اجہ اسامہ سرورلیگی رہنما چوہدری نعیم بنارس کی رہائشگاہ پہنچ گئے 

  کلرسیداں(نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے پارلیمانی سیکرٹری راجہ اسامہ سرور گزشتہ شب گاؤں اراضی خاص میں لیگی رہنما چوہدری نعیم بنارس کی رہائشگاہ پر گئے جہاں انہوں نے یوسی غزن اباد کے سابق وائس چیئرمین ظفرعباس مغل،خان عثمان یوسفزئی کے تحفظات سنے اور انہیں یوسی غزن اباد کے جلد دورے کی یقین دھانی کروائی اس موقع پر راجہ اسامہ سرور نے چوہدری نعیم بنارس کی درخواست پر یوسیز بشندوٹ،گف اور غزن اباد میں سوئی گیس کی فراہمی کے لیے فوری سروے کی یقین دھانی کروائی۔

ای پیپر دی نیشن