خلیل الرحمٰن قمر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست واپس لینے پر نمٹادی گئی

لاہور (خبر نگار) ایڈیشنل سیشن جج الیاس ریحان نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ 

ای پیپر دی نیشن