بھتہ خوری بڑھ گئی‘ اسلام پورہ میں  50 لاکھ مانگ لیا‘ عدم ادائیگی پر دھمکیاں

لاہور (نامہ نگار) شہر میں بھتہ خوری کے واقعات بڑھنے لگے۔ اسلام پورہ میں بھتہ خوروں نے شہری خرم دلاور سے 50لاکھ بھتہ مانگ لیا ہے۔ بھتہ خوروں نے فون پر شہری کو بھتہ نہ دینے پر جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن