کوہالہ پل پرپاکستان کے جھنڈے،قائد اعظم کی تصویر ہٹانے کیخلاف آج احتجاج ہو گا 

  مری (نامہ نگار خصوصی)کوہالہ کے مقام پر بعض عاقبت تا اندیش افراد کی جانب سے مبینہ طور پر پاکستان کے جھنڈے  اور بانی پاکستان کی تصویر کو مٹائے جانے کی  ناپاک سازش کے خلاف  (آج) دن 11 بجے کوھالہ میں احتجاج کیا جائے گا ۔ ایسے میں کہا گیا ہے کہ محب وطن پاکستانی اور کشمیری ان شر پسندوں اور کالی بھیڑوں کو کسی بھ صورت میں برداشت نہیں کریں گے کیونکہ یہ ان کیلئے نا قابل برداشت  ہے ۔

ای پیپر دی نیشن