کامونکی: دو نوجوانوں کی دبئی پلٹ خاتون سے زیادتی 

 شیخوپورہ‘ فیروزوالہ‘ کامونکی(نامہ نگاران+نمائندہ خصوصی‘نامہ نگار خصوصی) اوباشو ں کی دو خواتین اور کمسن بچی سے زیادتی‘ فیروزوالہ میں اوباشوں نے ایک کمسن بچی اور خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا‘دونوں ملزم گرفتار‘ کامونکی میں سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد دو افراد نے دبئی پلٹ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا‘ حافظ آباد کی (ع) بی بی جو کہ دبئی میں مقیم تھی اس کی سوشل میڈیا پر حافظ آباد کے ہی زین العابدین کے ساتھ دوستی ہوئی‘ ملزم نے دوست کے ساتھ ملکر ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔

ای پیپر دی نیشن