فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر:قومی فٹبال ٹیم کمبوڈیا پہنچ گئی. قومی ٹیم نجی پرواز سے براستہ بنکاک کمبوڈیا پہنچی ہے۔آرام کے بعد قومی ٹیم آج شام ٹریننگ کرے گی۔قومی ٹیم آوے میچ 12 اکتوبر کو کھیلے گی۔ہوم لیگ 17 اکتوبر کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں شیڈول ہے۔