پنڈدادنخان(نامہ نگار)پاکستان آرمی سے اظہا ر یکجہتی کے لیے صدر تحصیل پریس کلب پنڈدا د نخا ن چوہدری اختر ارائیں کی قیادت میں ایک ریلی نکا لی گئی ریلی دفتر تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان چوک محمدیہ سے شروع ہوئی اور شیخ نواز شہید چوک پر اختتا م پذیر ہوئی ریلی میں تحصیل پریس کلب کے عہدہ دران جنرل سیکرٹری راجہ ندیم جنجوعہ ملک آصف کھو کر سید اسد بخاری صفر علی خان ڈی ایس پی چوہدری محمد اکرم چوکی انچارج پولیس پنڈادنخان چوہدری شفقات احمد زونا چوہدری رفیق اطہر عمران چوہدری اعجاز خان تجمل ملک غلام مصطفی مٹھو عثمان خان چوہدری قاسم آرائیں چوہدری جلیل چوہدری الطاف مری حافظ چوہدری شعیب ٹلوانہ اشفاق گوند ل سابقہ کونسلرافضل بٹ بلال سلیمی ودیگر سول سوسا ئٹی شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی شیخ نواز شہید چوک میں ریلی سے مقررین نے خطاب کیا۔