سپریم کورٹ، بانی پی ٹی آئی کیخلاف توہین عدالت کیس ریگولربینچ کو بھجوا دیا گیا

   اسلام آباد (آئی این پی )سپریم کورٹ آئینی بینچ نے بانی  پی ٹی آئی   کیخلاف توہین عدالت کیس ریگولر بینچ کو بھجوا دیا۔ فیصلہ پی ٹی آئی وکیل اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی استدعا پر کیا گیا ۔جسٹس امین الدین کی زیرسربراہی پانچ رکنی بینچ  نیکیس کی سماعت کی،جسٹس جمال خان مندوخیل نیاستفسار کیا یہ کیس کیا یہ ریگولر بینچ کا نہیں ؟پی ٹی آئی وکیل سلمان اکرم راجا نے جواب دیا ۔

ای پیپر دی نیشن