299 ارب روپے کے انویسٹمنٹ  بیز فروخت کئے: سٹیٹ بنک

 کراچی (کامرس رپورٹر) سٹیٹ بنک آف پاکستان (ایس بی پی) نے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی سے متعلق اعداد و شمار پیش کر دئیے۔ ایس بی پی کے اعلامیے کے مطابق حکومت نے 299 ارب روپے مالیت کے(پی آئی بیز) فروخت کئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن