مودی کی پاکستان کو شام، یمن، لبنان ،غزہ کی صف میں دھکیلنے کی کوشش :علامہ جواد نقوی 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک بیداری امت مصطفیؐ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا مودی سرکار نے پاکستان کو شام، یمن، لبنان اور غزہ کی صف میں دھکیلنے کی کوشش کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن