Waqt News
Tuesday | April 20, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • گستاخانہ اقدامات کے خلاف ٹریڈ بائیکاٹ کی مہم خود لیڈ کروں گا۔ وزیراعظم عمران خان
  • بیساکھی میلہ میں شرکت کیلئے بھارت سے آنے والےسکھ یاتری ایک روزہ دورہ پر کرتار پورہ پہنچ گئے
  • پاک بحریہ کی جانب سے ڈام اور گڈانی میں راشن کی تقسیم
  • وزیراعظم عمران خان بہت جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے، عمران خان کا عید سے قبل یا عید کے فوری بعد دورہ متوقع ہے
  • کالعدم ٹی ایل پی اور حکومتی ٹیم میں مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہو گیا: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

کیسے کیسے ایسے ویسے ہو گئے۔۔۔۔

Mar 09, 2021 7:55 AM, March 09, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کیسے کیسے ایسے ویسے ہو گئے۔۔۔۔

انسان غلطی کا پتلا ہے اگر زندگی کے کسی موڑ پر اپنی غلطیوں کا احساس کر لے تو اللہ بھی معاف کر دیتا ہے اور قوم بھی مگر افسوس کہ یہ کبھی ایسا سوچنا بھی گناہ سمجھتے ہیں اور ہر چیز کو خرید لیتے ہیں اور بس ایک دوسرے کو بے نقاب کر کے خود بھی رسوائی سے جھولیاں بھرتے ہیں میں تو بس یہی کہوں گاکہ :

کتنے انجان ہیں آئینہ دیکھ کر 

شرم آتی نہیں ان کو کوئی مگر

پیسے کے بل بوتے پر سیاستدان بننے والے پارسائی کے دعوے کرتے ذرانہیں شرماتے حالانکہ کون نہیں جانتا کہ ان کرپشن کے ماسٹرز نے کس طرح ملک کو لُوٹا ہے ۔ تقریباً ہر جماعت کے Mony Making کے سیل ہیں ۔ انداز اپنا اپنا ہے یہاں پارٹیوں میں شمولیت سے لیکر پارٹی ٹکٹ انتہائی مہذب طریقے سے بکتے ہیں ۔ دولت کے زور پر شرافت کی تذلیل اور بدمعاشوں کو تاج پہنا کر پاک ملک کی پاک اسمبلیوں اور سینٹ میں بھیج کر ملکی عزت کا سودا کرتے ذرا نہیں شرماتے اس لیے کہ یہ سیاستدان نہیں سوداگر ہیں ۔

شوکت ترین پر مکمل اعتماد، وزیراعظم

جناب وزیر اعظم صاحب! کرپشن تو ہر الیکشن میں ہوتی ہے اور ہر جماعت کے لوگ اپنی اپنی اوقات کے مطابق اس میں حصہ ڈالتے ہیں۔ ہاں آپ درست کہتے ہیں کہ جمہوریت کے ساتھ مذاق ہو رہا ہے۔ یہ چھوٹا لفظ ہے۔ جناب عالی! آپکے بقول ملک کو لوٹنے والے کرپشن کرنیوالے غدار ہیں تو ذرا غور فرمائیں کہ اس طرح کے لوگ تو ہر جماعت میں High Level پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے ہیں ۔ 

جناب وزیر اعظم صاحب! Financialکرپشن سے بڑی قیامت Intellectualکرپشن ڈھاتی ہے۔ "اپنی ٹیم میں نا اہل لوگوں کو شامل کرنا بھی Intellectualکرپشن کا حصہ ہے۔" جناب یہاں پر جمہوریت نہیں ہمیشہ کنٹرولڈ جمہوریت آئی ہے جو ڈکٹیٹر شپ کی خوبصورت شکل ہے۔ اور یہی جمہوریت کے ساتھ مذاق ہے۔ آپ نے بہت سے نام نہاد سیاستدانوں کی لوٹ مار ضرور بند کی ہے مگر ذرا غور فرمائیں کہ کیاآپکی اپنی جماعت میں کوئی کرپٹ اور نا اہل نہیں ہے ؟میرے خیال میں بھرمار ہے۔اگر اہل لوگ آپکے ساتھ ہوتے تو شاید آج آپکو یہ مشکل وقت نہ دیکھنا پڑتا ۔آج آپکی ٹیم کی وجہ سے کرپشن کے بادشاہوں کے بچے کہہ رہے ہیں کہ ہم آپ کو بھاگنے نہیں دینگے ۔ یہ درست ہے کہ کرپشن ختم کرنے کیلئے بطور ِمعاشرہ کردار اداکرنا ہوگا۔ قوم قربانیاں دے دے کر تھک گئی ہے اور اپنا کردار بھی ادا کر رہی ہے ۔ مہنگائی کی چکی میں پستی ہوئی قوم پر رحم فرماتے ہوئے ان لوگوں کو اپنی ٹیم سے نکالیں جو بربادی ء گلستاں کر کے واپس اپنے گھونسلوں میں چلے جائینگے ۔ 

اتحاد، ایمان اور تنظیم

کرپٹ مافیاکو آپکا للکارنا اچھا لگتا ہے کہ میں حکومت میں رہوں یا اپوزیشن میں ، میں ان کو نہیں چھوڑوں گا ۔ جناب عالیٰ! آپ نے اپوزیشن میں بھی انہیں للکارا اور اب حکومت بھی آپکی ہے ۔ بڑے باادب عرض کروں گا کہ جناب یہ آپ کیلئے اور ذمہ دارانِ چمن کیلئے آخری موقع ہے اگر آپ بطور وزیر اعظم انکے احتساب میں ناکام ہو گئے تو پھر پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے ۔ آج پاکستان میں ہر چیز بکتی ہے خریدار ہونا چاہیے ۔ جس ملک میں لوگ غربت سے تنگ آ کر اپنے گردوں سے لیکر اپنے بچے برائے فروخت کا بینر لگا کر اسمبلی کے سامنے آجائیں اب ان پر رحم کریں ۔ کرپٹ سیاستدان انسان بن جائیں تو مناسب ہے وگرنہ بھوک اور افلاس سے تنگ لوگ ان کاشانوں کو جلا دیں گے جن کی وجہ سے انکے آشیانے محفوظ نہ ہوں ۔قوم اب جان چکی ہے کہ سیاستدان ملک کو لوٹتے ہیں آپس میں دست و گریباں ہوتے ہیں اور قوم کو بیوقوف بناتے ہیں ۔  مجھے کوئی یہ بتانے کی اخلاقی جرأت کر سکتا ہے کہ فلاں فلاں شعبے میں کرپشن نہیں ہے ۔ کرپشن اوراقربا ء پروری دیمک کی طرح ملکی بنیادوں کو چاٹ گئی ہے۔ قوم کے ذہنوں میں سوال ضرور اٹھتے ہیںکہ کاش یہ بڑے بڑے لوگ کرپشن کا پیسہ پاکستان سے باہر نہ لیکر جاتے۔پاکستان بنانے والوں کی اولادیں دربدر ہیں اور جن کا پاکستان پر کچھ نہیں لگا وہ جونکوں کی طرح پاکستان کا خون چوس رہے ہیں ۔آج پاکستانی قوم یہ مطالبہ کر رہی ہے کہ چیف صاحب بھی اپنے شایانِ شان ایکٹ کریں اور یہ لوگ جو ادارے کیخلاف بد زبانی کر رہے ہیں ان کیخلاف غداری کے مقدمات درج ہونے چاہئیں۔شخصیات تو آتی جاتی رہتی ہیں مگر اداروں کی توقیر بحال رہنی چاہیے ۔ بحیثیت پاکستانی اور پاکستان بنانے والوں کی اولاد ہونے کے ناطے کبھی کبھی سوچوں میں گُم ہوتا ہوں کہ یہ کون لوگ ہیں جنھوں نے شہداء کے خون سے بننے والے پاکستان پر قبضے کیلئے باریاں لگائی ہوئی ہیں اور اس قوم کی تقدیر سے مذاق کرتے نہیں تھکتے ۔ ہم پاکستان سے محبت کی آگ میں بے تاب ہیں اور اپنا رول ادا کرینگے ۔ انشاء اللہ ۔ بس اس وقت ان چہروں کو دیکھ کر یہی کہہ سکتاہوں کہ :

بندۂ آزاد

کیسے کیسے ایسے ویسے ہوگئے 

ایسے ویسے کیسے کیسے ہو گئے 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

چودھری عبدالغفور خان


مشہور ٖخبریں
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • ایران میں کرونا وائرس سےمرنے والوں کو کہاں اور کیسے دفن کیا ...

    Feb 28, 2020 | 10:18
  • کورونا: وائرس جانوروں سے انسانوں میں کیسے منتقل ہوتا ہے؟

    May 05, 2020 | 14:01
  • ماسک کیسے تیار کیے جاتے ہیں؟ سعودی حکام نے ویڈیو جاری کردی

    Mar 18, 2020 | 16:15
  • سعودی عرب میں "ریڈیو" کا آغاز کب اور کیسے ہوا ؟

    Feb 14, 2020 | 16:24
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • گستاخانہ اقدامات کے خلاف ٹریڈ بائیکاٹ کی مہم خود لیڈ کروں ...

    Apr 19, 2021 | 21:02
  • بیساکھی میلہ میں شرکت کیلئے بھارت سے آنے والےسکھ یاتری ایک ...

    Apr 19, 2021 | 20:26
  • پاک بحریہ کی جانب سے ڈام اور گڈانی میں راشن کی تقسیم

    Apr 19, 2021 | 20:10
  • وزیراعظم عمران خان بہت جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے، عمران ...

    Apr 19, 2021 | 18:50
  • کالعدم ٹی ایل پی اور حکومتی ٹیم میں مذاکرات کا دوسرا دور ختم ...

    Apr 19, 2021 | 18:24
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی کرکٹ ٹیم کا کامیاب دورہ جنوبی افریقہ،ایک ...

    Apr 19, 2021
  • فیفا سے پاکستان کی معطلی …

    Apr 19, 2021
  • ایک اور مہنگا رمضان!!!!!

    Apr 19, 2021
  • کیا شوکت ترین معیشت کوسہارا دے پائیں گے؟

    Apr 19, 2021
  • Prophet Muhammad (PBUH) mentioned in Bible.

    Apr 18, 2021
  • 1

    بھارت میں حالات تیزی سے انسانی بحران کی طرف بڑھ رہے ہیں 

  • 2

    تحفظ ناموس رسالت کیلئے بین الاقوامی قانون سازی کی ضرورت

  • 3

     بجلی مہنگی کریں: عالمی بینک کا مطالبہ

  • 4

    بھارت یواین قراردادوں کیمطابق مسئلہ کشمیر حل کردے تو ہمارا اسکے ساتھ کیا تنازعہ ہے

  • 5

    وفاقی کابینہ میں رد و بدل

  • 1

    پیر  ‘6 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  19؍ اپریل2021ء 

  • 2

    اتوار  ‘5 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  18؍ اپریل2021ء 

  • 3

    ہفتہ  ‘4 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  17؍ اپریل2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک‘3 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  16؍ اپریل2021ء 

  • 5

    جمعرات ‘2 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  15؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • جہان حیرت ،مشاہیر کی نظرمیں

    Apr 19, 2021
  • تھوڑا سا گلہ بھی سن لے

    Apr 19, 2021
  •  ضیاء شاہد کی یادیں 

    Apr 19, 2021
  • الوداع ضیاء شاہد…(2)

    Apr 19, 2021
  • ڈی سی او کائونٹر، رمضان اور آخرت

    Apr 19, 2021
  • مستحقینِ زکوٰۃ

    Apr 19, 2021
  •  خطاط عبدالمجید پرویں رقم 

    Apr 19, 2021
  • اقبال کس کے عشق کا یہ فیض عام ہے

    Apr 19, 2021
  • جیسے میرے سرکار ہیں ویسا نہیں کوئی

    Apr 19, 2021
  • ٹکٹکی

    Apr 19, 2021
  • 1

    سحرو افطار کے وقت گیس کی کمی

  • 2

    رزِ داغ 

  • 3

    اب جس کی مرضی آئے وہ لے جائے روشنی

  • 4

    پنشن میں اضافہ کا مطالبہ

  • 5

    چکری روڈ راولپنڈی پر ٹریفک کے مسائل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جنت کی نعمتیں

  • 2

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۳)

  • 3

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۲)

  • 4

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 5

    عالمگیر پیغام (۳) 

  • 1

    اتحاد، ایمان اور تنظیم

  • 2

    میرا ایمان

  • 3

    پاکستان

  • 4

    اسلام انصاف

  • 5

    طویل صف

  • 1

    بندۂ آزاد

  • 2

    مولوی صاحبان

  • 3

    زندہ

  • 4

    ملا کے دین

  • 5

    مصلحت

منتخب
  • 1

    ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

  • 2

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 3

    پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

  • 4

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • 5

    کیا شوکت ترین معیشت کوسہارا دے پائیں گے؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    برطانیہ میں خطرناک ٹریفک حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  • 2

    نوازشریف کی جائیدادیں فرخت کرنےکا فیصلہ

  • 3

    ٹی ایل پی کے ساتھ مذاکرات شروع کر دیے گئے ہیں, شیخ رشید

  • 4

    ٹیسلا کی بغیر ڈرائیور کے چلنے والی کار کو حادثہ، 2 افراد ہلاک

  • 5

    سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group