عدالت کابھتہ خوری مقدمے میں منشا بم کیخلاف دہشتگردی کی دفعہ ختم کرنے کا حکم 

لاہور(خبرنگار)  انسداد دہشت گردی عدالت نے بھتہ خوری کے مقدمے میں ملزم منشا بم کے خلاف دہشت گردی کی دفعہ اے ٹی اے۔7ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی۔

ای پیپر دی نیشن