ہنگو میں 5 کلو بارودی مواد برآمد

ہنگو (نوائے وقت رپورٹ) پولیس نے ہنگو میں چار باغ کے علاقے سے زمین میں نصب 5 کلو بارودی مواد برآمد کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن