ازبکستان نے 7بلیک ہاک ہیلی کاپٹر امریکہ کو واپس کردئیے

 تاشقند(آئی این پی)ازبکستان نے 7 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر امریکہ کو واپس کر دئیے، جو افغان فوج کے پائلٹس نے 2021 میں طالبان سے بچاکر وسطی ایشیائی ریاست تک پہنچا دئیے تھے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے  کی رپورٹ کے مطابق کابل نے مطالبہ کیا تھا کہ ہیلی کاپٹر افغانستان واپس بھیجے جائیں، جب کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان پر زور دیا کہ وہ امریکی ہتھیار واشنگٹن کو واپس کریں۔

ای پیپر دی نیشن