جلال پور میں جلسہ کیلئے ن لیگ  کی ملتان انتظامیہ کو درخواست 

ملتان (نمائندہ نوائے وقت)   پاکستان مسلم لیگ ن ملتان ضلعی صدر بلال بٹ،سعد کانجو اطلاعات و نشریات ملتان ڈویژن ہمراہ ،راؤ ابرار علی،ر انا عابد ،شیخ آصف قریشی ، ڈی سی ملتان عامر کریم کو,اپوزیشن لیڈر پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف کے 12 فروری کو جلال پور میں ہونے والے جلسہ کے لئے باقاعدہ درخواست دے دی پاکستان مسلم لیگ ن ملتان ضلعی صدر بلال بٹ،سعد کانجو اطلاعات و نشریات ملتان ڈویڑن ہمراہ ،راؤ ابرار علی،راناعابد،شیخ آصف قریشی ، ڈی سی ملتان عامر کریم کو,اپوزیشن لیڈر پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف کے 12 فروری کو جلال پور میں ہونے والے جلسہ کے لئے باقاعدہ درخواست دے دی۔
ن لیگ درخواست

ای پیپر دی نیشن