امریکہ کے صدر جو بائیڈن آج سویڈن اور فن لینڈ کے نیٹو سے الحاق کی دستاویز پر دستخط کریں گے۔وائٹ ہائوس کے مطابق امریکی سینٹ دونوں ملکوں کی طرف سے اتحاد میں شامل ہونے کی درخواستوں کی پہلے ہی توثیق کرچکا ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024