چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی خصوصی ہدایت پر مراد سعید کی اسپتال آمد

پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ملک لیاقت علی پر قاتلانہ حملہ ہوا ۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی خصوصی ہدایت پر مراد سعید نے اسپتال   کا دورہ کیا۔چیئرمین تحریک انصاف کی ایماء پر مراد سعید نے ملک لیاقت علی کی مزاج پرسی اور عیادت کی ۔تحریک انصاف کے زیرِ علاج رکن صوبائی اسمبلی کی بذریعہ ٹیلی فون چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بات بھی کروائی ۔چیئرمین تحریک انصاف نے بھی ملک لیاقت علی کی خیریت دریافت کی ۔چیئرمین تحریک انصاف کی ملک لیاقت علی کی جلد اور مکمل شفایابی کیلئے بھی دعا کی۔

ای پیپر دی نیشن