ٹیکس نظام پیچیدہ‘ بجٹ پر سٹیک ہولڈرز کو اعتمادمیں لیا جائے:جمیل اختربیگ

لاہور(کامرس رپورٹر)لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر جمیل اختر بیگ نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے ، ٹیکسز کی تعداد اور شرح میں کمی کی پالیسی لائے ،ماہرین سے اسڈی رپورٹ تیار کروا کر ایف بی آر کا ڈھانچہ دوبارہ کھڑا کرنا ہوگا۔ ٹیکس بار کے ممبران سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پاکستان میں ٹیکس کا نظام انتہائی پیچیدہ ہے  مطلوبہ اہداف حاصل نہیں ہو سکتے ۔

ای پیپر دی نیشن