ایف بی آر کی سیلز ٹیکس وصولی کیلئے مقامی چینی کی کم از کم قیمت مقرر 

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ایف بی آر نے سیلز ٹیکس وصولی کے لیے مقامی سطح پر تیار ہونے والی چینی کی کم از کم قیمت مقرر کر دی ۔اس حوالے سے ایف بی آر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ چینی کی قیمت ہر 15 دن بعد چیک کرکے مقرر ہوا کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن