برطانیہ میں رحم مادر کی پیوند کاری کے بعد پہلی بچی کی پیدائش

لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ میں رحم مادر ( بچہ دانی ) کی پیوند کاری کے بعد پہلی بچی کی پیدائش ہوئی ہے، بچی کی خالہ نے اپنا رحم اس کی ماں کو عطیہ کیا تھا۔ایمی نامی بچی 27 فروری کو لندن کے کوئین شارلٹ اینڈ چیلسی ہسپتال میں پیدا ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن