اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی منتقلی ایف آئی اے نے نادیہ حسین کو طلب کرلیا

کراچی (سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے نے اداکارہ نادیہ حسین کو اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے منتقلی کے معاملے پر طلب کرلیا اور تمام متعلقہ دستاویزساتھ لانے کی ہدایت کردی۔اداکارہ نادیہ حسین کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے منتقل ہونے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی۔

ای پیپر دی نیشن