یہ جنوبی افریقہ کی پہلی فلم ہے جس کو وینس فلمی میلے کے مقابلے میں شامل کیا گیا ہے۔
فلم کی کہانی ایک قصبے اینڈلیس ریور کے گرد گھومتی ہے جس میں ٹاؤن میں ہونے والے جرائم کا احاطہ کیا گیا ہے
فلم کے اداکاروں کرسٹل ڈونا رابرٹس، نکولس ڈوویشلو اور ڈیرن کیلفکینز نے ریڈکارپٹ پر جلوے بکھیرے اور فوٹوگرافرز کو دل کھول کر تصاویر بنانے کا موقع دیا۔
وینس فلم فیسٹیول بارہ ستمبر تک جاری رہے گا