فتح جنگ(نامہ نگار)تحریک لبیک ضلع اٹک کے امیر علامہ مخدوم ذوالفقار علی حیدری کی وفات پر سابق چیئرمین یونین کونسل جنگل حاجی اعظم پسوال کے صاحبزادے حاجی سفیان اعظم پسوال ،عدیل افضل خان اور معروف سماجی ورکر و صحافی ملک محمد فیا ض نے تعزیتی محفل میں پہنچ کر مرحوم کے صاحبزاد ے محمد طاہر سے اظہار تعزیت اور مرحوم کی بخشش کیلئے فاتحہ خوانی کی اس موقع پر قاری محمد سفیر بھی موجود تھے۔