وزیر آباد (نامہ نگار) بارات بغیر دلہن کے واپس چلی گئی، لڑکی کا ماموں زاد کے ساتھ نکاح کر کے رخصت کر دیا گیا۔ علی پورچٹھہ کے نواحی علاقہ ورپال چٹھہ کے رہائشی فخر زمان نے اپنے ہمسایہ ڈاکٹر بلال سے بیٹی کی شادی طے کر رکھی تھی۔ ڈاکٹر بلال کا بیرون ملک کاروبار ہے۔