قاہرہ(این این آئی) مصری عدالت نے مصر کی سب سے بڑی سیاسی جماعت اخوان المسلمون پر پابندی کیخلاف دائر کردہ اپیل مسترد کر دی ، اخوان المسلمون پر پابندی اس کے حمایت یافتہ مصر کے پہلے منتخب صدر محمد مرسی کی برطرفی کے تقریبا دو ماہ بعد لگائی گئی تھی۔ اخوان المسلمون سب سے پرانی سیاسی جماعت ہے، ہزاروں لوگ وابستہ ہیں۔