منشیات سپلائرز کیخلاف  کارروائیوں میں 5 ملزمان گرفتار 

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی پولیس نے منشیات سپلائرز کے خلاف کاروائیوں میں 5 ملزمان گرفتارکرلئے نصیرآباد پولیس نے ملزم شان محمود سے 500 گرام آئس برآمد کی، رتہ امرال پولیس نے ملزم گلفراز سے 1 کلو 700 گرام چرس برآمد کی، گوجر خان پولیس نے ملزم وقاص  سے 1 کلو200 گرام چرس برآمد کی، جاتلی پولیس نے ملزم شہباز سے 560 گرام چرس،کہوٹہ پولیس نے ملزم رضوان سے 550گرام چرس برآمد کی۔

ای پیپر دی نیشن