ماسٹر محمد سعید وارثی کو مبارکباد

بیول(نامہ نگار )پرنسپل ڈاکٹر جہانگیر افضل، سابق پرنسپل راجہ محمود، سابق ٹیچر محمد یعقوب بھٹی نے ماسٹر محمد سعید وارثی(ایس ایس ٹی)کو ریگولر گریڈ 17 میں ترقی پانے اور ریگولر ہیڈ ماسٹر ہائی سکول دریالہ سیگن تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ ہیڈ ماسٹر محمد سعید ایک محنتی،ریگولر اور نظم وضبط کے پابند استاد ہیں انہوں نے یہ مقام و مرتبہ جو حاصل کیا ہے یہ ان کی دن رات محنت کا نتیجہ ہے۔ ہم ان کے لیے دعا گو ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریاں بخوبی واحسن طریقہ سے سرانجام دیں گے۔

ای پیپر دی نیشن