شراب سپلائر زکیخلاف کارروائیاں،3ملزمان گرفتار

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی پولیس نے شراب سپلائر زکے خلاف کاروائیاں کرکے 03 ملزمان گرفتارکرلئے 40 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی وارث خان پولیس نے ملزم دانش ارشاد کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 20 لیٹر شراب برآمد ہوئی، صدر واہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان عارف اور ساون کو گرفتار کرلیا ، ملزمان سے 20 لیٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ۔

ای پیپر دی نیشن