ڈاکوئوں نے شہری سے 15لاکھ ‘ موبائل چھین لیا

فاروق آباد(نمائندہ خصوصی) تھانہ سٹی فاروق آباد کے علاقہ ریلوے پھاٹک کے قریب ڈاکوئوں نے موٹرسائیکل سوار شرافت علی کو روک کر 15لاکھ روپے اور موبائل فون چھین لیا ۔پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

ای پیپر دی نیشن