کوئٹہ: گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا 2خواتین جاں بحق‘ بچہ زخمی 

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) کوئٹہ کے علاقے کلی خفرانی میں گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گیس لیکیج دھماکے کے بعد دو خواتین جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہو گیا۔ زخمی بچے کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن