فیروزوالہ( نامہ نگار )گلفشاں ٹاؤن کوٹ عبدالمالک کے قریب ایل پی جی کنٹینر میں گیس لیک ہوگئی۔ کنٹینر پارکنگ میں کھڑا تھا کہ اچانک گیس لیک ہونے لگی ‘وجہ کنٹینر کا دھوپ میں کھڑا ہونا بتائی گئی ہے ۔ریسکیو فیروزوالہ کے اہلکاروں نے گیس لیکج روک کر کنیٹنر کو ٹرمنل تک پہنچادیا۔