مادروطن کی حفاظت کیلئے پاک بحریہ کے آفیسرز اور جوان ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں: ترجمان پاک بحریہ

 ترجمان پاک بحریہ  کے مطابق پاک بحریہ نے یوم دفاع کے موقع پر نیا ویڈیو کلپ جاری کر دیا-ویڈیو کلپ میں شہدائے پاکستان کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

دھرتی ماں کی سمندری سرحدوں کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو پاک بحریہ کا سلام ہے۔مادروطن کی حفاظت کیلئے پاک بحریہ کے آفیسرز اور جوان ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے

تیار ہیں۔

ای پیپر دی نیشن