فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2026ءپاکستان، کمبوڈیا میچ کا میزبان جناح سٹیڈیم اسلام آباد ہوگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2026ءپاکستان، کمبوڈیا میچ کا میزبان جناح سٹیڈیم اسلام آباد ہوگا ۔پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان ہوم لیگ 17 اکتوبر کو ہوگا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 2 بجے ہو گا ۔

ای پیپر دی نیشن